ڈورو/ویری ناگ میں ایک خاتون تیندوے کے حملے میں زخمی ہوئی ہے ،جسے علاج معالجہ کرانے کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔سروہ جان زوجہ ریاض احمد چیچی ساکن رین چوگنڈ نزدیکی کھیت میں کام کر رہی تھی کہ اس دوران تیندوے نے اُن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میںوہ شدید زخمی ہوگئی۔