ورنرکی موٹر وہیکلز ٹیکزیشن آڈی ننس کے نفاذکی منظوری

جموں//گورنر این این ووہر انے ”جموں اینڈ کشمیر موٹر وہیکلز ٹیکزیشن ( ترمیم ) آڈی ننس 2017 ء“کے نفاذ کی منظوری دی۔ ایکٹ میں ترامیم کی بدولت حکومت کو مختلف قسم کی گاڑیوں کے موجودہ فیس اور ٹیکسوں میں اضافہ کرنے کا اختیار ہوگا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ گورنر ریاستی حکومت کو ان تمام افراد پر جرمانہ عائدکرنے پر زور دیتے آئے ہیںجو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے جاتے ہوں ۔