جموں//گورنر کے صلاحکار کے، وجے کمار نے آج سول سیکرٹریٹ جموں میں مختلف انفرادی اور اجتماعی وفود کے مطالبات سُنے۔ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود نے اپنے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے صلاحکار کی مداخلت طلب کی۔ صلاحکار نے تمام جائیز مطالبات پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
وجے کمار سے متعدد وفود ملاقی مطالبات پر غورکرنے کی یقین دہانی دی
