نی پورہ کے2نوجوان پولیس کی گرفت میں

سرینگر//پولو ویو میںٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کی پاداش میں پولیس نے 2نوجوانوں کو گرفتار کیا ۔گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگیا جس میں سکوٹی پر سوار 2نوجوانوں نے پولو ویو میںڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا ۔جس کے بعد پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں کیس درج ہوا اور پولیس نے دونوں نوجوانوں جن کی پہچان میر نومان اور میر حنان ساکناں باغات کنی پورہ کے طور ہوئی ،کو گرفتار کیا ۔