سرینگر//نگین پولیس کو ایک شخص معراج الدین حجام ولدغلام محمد ساکن تیل بل کی جانب سے ایک تحریری رپورٹ موصول ہوئی جس میں مذکورہ نے اپنے والد جسکی عمر 50سال اورماغی توازن ٹھیک نہیں ہے ، 22 جنوری سے لاپتہ ہو نے کی طلاع دی۔پولیس اسٹیشن نگین میںگمشدہ رپورٹ درج کرکے لاپتہ شخص کی تلاش شروع کی گئی ہے ۔اگر کسی شخص کو مذکورہ شہری کے بارے میںکوئی علمیت ہو تو بذیل نمبرات ۔9596222550,9596222551,01942477568 01942477568 یا پھر ڈائل 100پر رابطہ کریں ۔
نگین میں 50سالہ شہری 22جنوری سے لاپتہ
