نوشہرہ بازارودیہات کے ڈپوئوں کامعائینہ

نوشہرہ//تحصیلدارنوشہرہ نے نوشہرہ کے مختلف دیہات وبازاروں میں سرکاری راشن ڈپوئوں وتیل خاکی ڈپوئوں کااچانک معائینہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیلدارنوشہرہ قدیرالرحمان نے گزشتہ روزنوشہرہ کے تحصیل بازارودیہات میں قائم سرکاری راشن وتیل خاکی ڈپوئوں کااچانک معائینہ کیا۔اس موقعہ پرڈپوہولڈروں کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ تیل وراشن صارفین کووقت پرتقسیم کریں تاکہ انہیں کوئی شکایت موصول نہ ہو ۔ا سموقعہ پر تحصیلدارنے بازار،برو،دبڑ، گگروٹ، پری ،سیال سمیت کئی سرکاری ڈپوئوں کامعائینہ کیا۔