جموں// پیشہ وارانہ کارکردگیوں میں بہترین خدمات انجام دینے کے مقصد سے 16ویں یونٹ ہیڈکوارٹر مغربی کمانڈ میں ایک سرمایہ کاری تقریب کاانعقاد کیاگیا جس میں کئی فوجی اہلکار وں کو اپنی ڈیوٹی بہتر ین طورطریقے سے انجام دینے کیلئے کئی انعامات سے نوازا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقعہ پر کمانڈنگ آفیسر اورصوبیدار میجر16یونٹ کوآرمی کمانڈ رسے خصوصی انعام سے حاصل نصیب ہوا ۔ بعد میں آرمی کمانڈر نے یونٹ 16کے تمام اہلکاروں کو مبارکباد دی۔
نمایاں کارکردگی کامظاہرہ
