مینڈھر//مینڈھر میں ایک سڑک حادثے کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق محمد وسیم ولد محمد اقبال سکنہ بھیرہ اپنی موٹر سائیکل زیر نمبر JK12-5284پر مینڈھر سے بھیرہ جا رہا تھا کہ اسی دوران مخالف سمت سے آرہے ایک ٹپر زیر نمبر JK12A-7611اس کو ٹکر ما ر کر شدید زخمی کر دیا ۔حادثے میں زخمی ہو نے والے شخص کو مینڈھر ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں پر اس کا علا ج معالجہ چل رہا ہے ۔
مینڈھر سڑک حادثہ میں 1زخمی
