میاں بشیر کی عیادت

 کنگن // نیشنل کانفرنس صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اورعلی محمد ساگر نے بابا نگری وانگت کنگن میں میاں بشیر احمد لاروی کی عیادت کی ۔میاں بشیر احمد چھاتی میں انفکشن کی وجہ سے گذشتہ ہفتے علیل ہوئے تھے جس کے بعد انہیں سکمز سے نئی دہلی منتقل کیا گیا تھا ۔  ڈاکٹر فاروق نے میاں بشیر احمد کی عیادت کی اور ان کی جلد سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ۔