سرینگر// سالورہ گاندربل کے امام و خطیب مولوی الطاف حسین شاہ نے تحریک صوت الاولیاء کے سربراہ مولوی عبدالرشید دائودی کے ساتھ اُن کے والد کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
مولانا عبدالرشید دائودی سے تعزیت

سری نگر//جموں وکشمیر بھر میں جمعہ کے روز سے ہی برف و باراں کا سلسلہ…
بلال فرقانی سرینگر// محکمہ ٹرانسپورٹ نے وادی بھر کے اسکول انتظامیہ سے کہا ہے کہ…
شوپیان //شوپیان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع میں ایک یوٹیوبر پر حملے میں…