امپھال// منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے اور کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے کہا کہ صبح 6.14 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز سطح سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔
منی پورمیں زلزلے کے جھٹکے
