گاندربل//منیگام گاندربل میں پاگل کتے کے حملہ میں ایک خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اتوار کی صبح دس بجے کے قریب گاؤں میں اچانک افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب ایک پاگل کتے نے خاتون سمیت سات افراد کواپنے حملے میں زخمی کردیا۔زخمیوںکو ٹراما ہسپتال کنگن پہنچایا گیا جہاں 35 سالہ خاتون مبینہ کو میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ منتقل کردیا گیا۔
منیگام میں پاگل کتے کا حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی
