ملک کی عدالتی تحویل میں 27جنوری تک توسیع

    سرینگر // لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جنہیں غلام محمد ڈار کے ہمراہ19 جنوری کواحتجاجی جلوس کی قیادت کرتے ہوئے لال چوک سے گرفتار کیا گیا تھا، ہنوز سرینگر سینٹرل جیل میں مقید ہیں۔ پولیس نے انہیں پہلے چار روزہ عدالتی تحویل پر جیل بھیج دیا تھا لیکن اب عدالتی تحویل میں27جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔