ملک میں کورونا کے 38079 نئے کیس،بازیابی کی شرح بڑھ کر 97.31 فیصد

نئی دہلی// گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 38079 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ اس انفیکشن سے بازیاب ہونے والے افراد کی زیادہ تعداد بڑھ کر 97.31 فیصد ہوگئی ہے۔
.دریں اثنا جمعہ کو 42 لاکھ 12 ہزار 557 افراد کو کورونا ویکسین دی گئی۔
ملک میں اب تک 39 کروڑ 96 لاکھ 95 ہزار 879 افراد کو ویکسینیشن کیا جا چکا ہے۔