ملک میں کورونا کے مزید2.38لاکھ معاملے، 310اموات

 
 
نئی دہلی// مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 38 ہزار 018 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی۔
 
 اس دوران 310 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 157421 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔ ملک میں اومیکرون کے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 8891 ہو گئی ہے۔
 
 اس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8.31 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔