مسجد نبوی میں 15ہزار سے زےادہ فرزندان توحےد اعتکاف میں بےٹھے

مدےنہ منورہ //مسجد نےوی کے رمضان المبارک کے آخری عشرہ مےں 15ہزار سے زےادہ فرزندان توحےد اعتکاف مےں بےٹھے ہےں۔ان مےں سے تقرےبا ڈھائی ہزار عورتےں بھی شامل ہےں۔ مسجد نبوی کے اےک حصے کو اعتکاف مےں بےٹھنے والوں کے لئے مخص کےا گےا ہے۔ ےہاں پر انہےں ہر قسم کی ضرورےات مہےا کےا گےا ہے۔ اور ان کے خدمت کے لئے ملازم بھی رکھے گئے ہےں جو بھی اعتکاف مےں بےٹھے ہےں انہےں آپنے آپ کو رجسٹرڈ کرانا پڑتا ہے اور ا سکے علاوہ ےہ بھی ےقےن دہانی کرانی پڑتی ہے کہ وہ اپنی جگہ کو صاف ستھرا رکھےں گے۔ مسجد کسی جگہ کو نقصان نہےں پہنچائےں گے۔ ماہ رمضان کے ان دنوں مےں معتمرےن کا جم غےفر ہے خاص کر خانہ کعبہ مےں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہےں۔ جس کی وجہ سے ہوٹلوں مےں تل رکھنے کی جگہ نہےں ہے۔ کچھ ہوٹلوں کا کراےہ اےک رات کے لئے دو سے تےن لاکھ روپےہ ہے۔ مدےنہ منورہ مےں کچھ ہوٹلوں مےں ہزاروں لوگوں کو رہنے کی اجازت دی جا تی ہے۔ ےہاں تک کہ کچھ فرش پر بھی سوتے ہےں۔