سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید599کورونا وائرس کے کیس سامنے آئے۔ان میں سے438کا تعلق وادی کشمیر جبکہ161کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔
اسی عرصہ کے دوران2139کورونا مریض صحتیاب بھی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق گذشتہ شام سے یو ٹی میں9کورونا مریض جاں بحق ہوگئے۔ ان میں5افراد وادی کشمیر میں جبکہ 4افراد جموں میں فوت ہوگئے۔