نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو پیر کے روز آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) سے فارغ کردیا گیا۔
ایمز نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ امت شاہ صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہیں جلد ہی فارغ کردیا جائے گا۔
شاہ کو ہلکے بخار کی شکایت کے بعد 18 اگست کو ایمز میں داخل کرایا گیا تھا۔