سرینگر// لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو رہا کردیا گیا ہے۔یاسین ملک کو پولیس نے 3جنوری کوفرنٹ دفتر واقع آبی گزر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔بعد از ان انہیں سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا تھا ۔
محمد یاسین ملک رہا

عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوائن نے پیر کو کہا…
عظمیٰ نیوز سروس جموں//اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں…
عظمیٰ نیوز سروس جموں// جموں و کشمیر حکومت نے پیر کودو افسران کے تبادلے عمل…