سرینگر //سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی۔سابق وزیر اعلیٰ نے گورنر کے ساتھ ریاست کی موجودہ سیاسی اور سماجی و اقتصادی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔محبوبہ مفتی نے ریاست کی ترقی سے متعلق بھی متعدد امور گورنر کے ساتھ زیر بحث لائے۔
محبوبہ مفتی کی گورنر سے ملاقات
