متعددقانون ساز ممبران کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

 سرینگر//متعدد قانون ساز ممبران وزیراعلیٰوزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقی ہوئے اور اپنے اپنے علاقو ں میں مسائل کے بارے میں انہیں آگاہ کیا۔ان ممبران میں اشوک کھجوریہ، نیلم کمار لنگے اور ایس چرنجیت سنگھ خالصہ شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ نے ممبران کو یقین دلایا کہ وہ اُن کے مسائل پر غور کریں گی اور انہیں حل کرنے کے لئے جلد اقدامات کئے جائیں گے۔