لاک ڈاون میں نرمی کا مطلب کھلی چھوٹ نہیں ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر// ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے لوگوں سے کورونا گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاو¿ن میں نرمی کا مطلب کھلی چھوٹ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع سری نگر میں96 علاقوں کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا جہاں مکمل لاک ڈاون ہی نافذ رہے گا۔
موصوف ضلع مجسٹریٹ نے ان باتوں کا اظہار اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا۔