قومی شاہراہ پر شدید ترین ٹریفک جام

 بانہال //جمعرات کے روز جموں سرینگر شاہراہ پر دو طرفہ مسافر ٹریفک کو چلنے کی اجازت تھی جو صبح سے ہی ناشری ٹنل کے آر پار شدید ٹریفک جام کی صورت اختیار کر گیا اور یہ سلسلہ وقفے وقفے سے دوپہر بعد تک جاری رہا۔ بعد میں ٹریفک جام پر قابو پایا گیا اور شام تک معمول کا ٹریفک بحال کیا گیا تھا۔