قمرواری میں سڑک کی حالت ناگفتہ بہہ، ٹرانسپورٹر اور عوام پریشان

سرینگر//سرینگر میں جہاں شاہراوں اور عام سڑکوں کا حال انتہائی ناگفتہ بہہ ہے۔وہیںقمرواری میں پولیس کالونی کے نزدیک شاہراہ پر جگہ جگہ سڑک خستہ ہوچکی ہے اور کئی جگہوں پر مین ہول بھی بغیر ڈھکن کے ہیں جس کی وجہ سے یہاں حادثات پیش آتے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک کئی ماہ سے خستہ حالت میں ہے اور کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔حادثات سے بچنے کیلئے اب لوگوں نے خود ہی مین ہولوں کے قریب پتھر اور اینٹھیں رکھی ہیں ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ سرینگر کا پائین شہر ہو یا پھر سول لائنز ہر جگہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ کئی ایک جگہوں پر یہ سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔بٹہ مالو سے قمرواری،سرائے بالا سے لالچوک،ڈلگیٹ سیکے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی جنت نشینی اور بلند درجات کے لئے دعا کی۔ دربار حضرت پیرغوث العظم سرائے بالا کے نشان دہ پیرذادہ شفیع محمد قادری نے بھی خراج عقیدت پیش کیااور سابق چیف سیکریٹری الحاج شیخ غلام رسول اور جمعیت کے میر غلام احمد ساقی نے بھی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔