جہاں ہم تمام ای میلز پڑھنے کا عزم رکھتے ہیں وہیں ہر ایک کا جواب دینے کی ضمانت بھی نہیں دے سکتے۔ ہم آپ کی ای میل کا جواب یا وضاحت کے لیے آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر مناسب ہوئے تو آپ کے تبصرے تدوین کے شائع کیے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو تو ای میل میں واضح کریں۔