فوج کی جانب سے سنگیوٹ تاگلی سڑک کی تعمیر

 مینڈھر//فو ج نے مینڈھر کے علا قہ سنگیو ٹ میں سڑ ک تعمیر کر کے لو گو ں کے دل جیت لیا ہے .۔اطلا عات کے مطابق مینڈھر کے علا قہ سنگیو ٹ تا گلی سڑ ک کی خستہ حا لت تھی جس کو دیکھتے ہو ئے فو جی پو سٹ سنگیو ٹ کے فو جی جو انو ں نے لو گو ں کے ساتھ مل کر سڑ ک کو تعمیر کیا ،  اور علا قہ کی عوام کا دل جیت لیا ۔ یا رہے کہ علا قہ میں فو جی جو ان لو گو ں کے ساتھ مل کر کئی کام کر تے ہیں ، جس کی لو گو ں سراہنا کر رہے ہیں ۔ لو گو ں کو کہنا ہے کہ علا قہ میں سڑ ک کی ختہ حالت تھی کو دیکھتے ہوئے فو جی جو انو ں نے خو د اس کی مر مت کی اور سڑک کو گا ڑیو ں کی آمد ورفت کیلئے بنا دیا ۔ انہو ں نے کہا کہ فو جی سکولی بچو ں کیلئے بھی پر وگر ام کر تی رہے ہیں جس سے چھو ٹے بچو ں کی حو صلہ افزائی ہو رہی ہے ۔ انہو ں نے فو جی جو انو ں اور افسر ان سے اپیل کی ہے کہ ائند ہ بھی ایسے کام کر تے رہے ۔