غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے

یروشلم // اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔
اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے خود اس کی تصدیق کی ہے۔
آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا ”اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور غزہ شہر میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے“۔