جموں //مرکزی زیر انتظام علاقوں جموں وکشمیر اور لداخ میں ہائی کورٹ سمیت تمام عدالتیں 3مئی تک بند رہیں گی ۔جموں وکشمیر عدالت عالیہ کے رجسٹر جنرل جواد احمد کی طرف سے جاری ہونے والے ایک حکمنامہ میں بتایاگیاہے لاک ڈائون کے دورانیہ میں 3مئی تک ہائی کورٹ جموں وسرینگر سمیت تمام عدالتوں میں کام بند رہے گا۔
عدالتیں 3مئی تک بند رہیں گی
