نیوز ڈیسک
جموں// بی ایس ایفنے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر جمعے کے روز ایک اینٹی ٹینک سرنگ کو بر آمد کرکے بعد میں اُس کو تباہ کیا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک رام گڑھ علاقے میں جمعے کے روز بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکاروں نے ایک اینٹی ٹینک سرنگ کو بر آمد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو فوری طورپر جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے انتھک کوشش کے بعد اس کو تباہ کیا۔