صورہ میں28کوڈین بوتلیں ضبط، 2 گرفتار

سرےنگر//پولےس نے منشےات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے صورہ سے منشےات فروخت کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرکے نشیلی ادوےات ضبط کی ۔اےس ڈی پی او حضرتبل کی نگرانی مےں اےس اےچ او صورہ کی قیادت مےں پولےس پارٹی نے دو منشےات سمگلروں عارف احمد مےر ساکن اور وسےم احمد ڈارساکنان لال بازار کو گرفتار لیا۔ تلاشی کے دوران ان کی تحوےل سے 28 بوتلےں کوڈےن فاسفےٹ بر آمد کر لی گئیں ۔پولےس نے کےس زےرنمبر 11/2018,درج کرکے تحقےقات شروع کی ۔
1992