نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے منگل کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں ،کہا ، "میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکرجی کو ان کی یوم پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ ان کے اعلی خیالات لاکھوں باشندگان وطن کے لئے موجب محرک ہیں۔
شیاما پرساد مکھرجی کی یوم پیدائش
