پلوامہ //ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ شوپیان کے مطابق شوپیان ضلع کے تمام گورنمنٹ ڈگری کالجوں اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں 8جون کو درس وتدریس کا کام احتیاطی طور معطل رہے گا۔اُدھر پلوامہ میں بھی 8جون2017ء کو ہائر سیکنڈری سکولوں اور ڈگری کالجوںمیں درس وتدریس کا کام معطل رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ کولگام کے مطابق 8اور 9 جون 2017ء یعنی جمعرات اور جمعہ کو ضلع بھر کے کالجوں میں تدریسی عمل معطل رہے گا۔
شوپیان، پلوامہ اور کولگام دانشگاہیںبند رہیں گے
