شمالی کمان کے سربراہ کا دورہ کشمیر

 سرینگر // شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل دیوراج انبو نے ۱۵ کور کے کور کمانڈر جے ایس سندھو کے ہمراہ آج وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی اور وادی میں سیکورٹی اور حالات کے بارے میں جانکاری فرائم کی۔لیفٹننٹ جنرل ڈی انبو نے وسطی کشمیر کا دورہ بھی کیا ،جہاں پر انہوں نے سیکورٹی کے بارے میں جانکاری فرائم کی ،اور فوج کے کمانڈروں کے ساتھ بھی بات چیت اور جوانوں کو ڈیوٹی کے بارے میں تعریف کی ۔