سرینگر//گورنر کے مشیر کے کے شرما کا جو عوامی دربار سرینگر میں 29 مارچ کو منعقد ہونے والا تھا وہ کچھ وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے ۔ یہ عوامی دربار اب آنے والے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا اور اس کیلئے تاریخ اور وقت کا اعلان الگ سے جاری کیا جائے گا ۔