نئی دہلی//حکومت نے سی بی آئی کے پانچ افسران، سینئر ایڈوکیٹ کو زبردستی ریٹائر کر دیا۔ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے سی بی آئی کے پانچ افسران اور ایک سینئر سرکاری وکیل کوزبردستی طور پر ریٹائر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسران اور وکیل کو بنیادی قواعد کی شق 56 (j) کے تحت مفاد عامہ میں ہٹا دیا گیا ہے۔
سی بی آئی کے 5افسران جبری ریٹائر
