سی آر پی ایف اہلکار لاپتہ

سرینگر// سرینگر کے وزیر باغ علاقے میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار لاپتہ ہوا ہے۔117بٹالین سی آر پی ایف کیمپ وزیر باغ کا اہلکار منیش کمار ساکن اترپردیش منگل کو کیمپ سے لاپتہ ہوا ۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کیا ہے۔