سرینگر//سکمزصورہ میں ڈائریکٹر نے73ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر ترنگالہرایااورمارچ پاسٹ پر سلامی لی۔پرچم کشائی کے بعد سکمزکے سیکورٹی عملہ نے مارچ پاسٹ کیا۔اس موقعہ پر انسٹی چیوٹ کے فیکلٹی ممبران اور دیگرعملہ بھی موجودتھا۔
سکمزمیں بھی ترنگالہرایاگیا

سری نگر//جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے باغ مہتاب علاقے میں عدم شناخت…
سری نگر//وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے نوہٹہ علاقے میں اتوار کی شام کو…
سری نگر//سری نگر کے شالہ ٹینگ علاقے میں ہفتہ کو ایک سڑک حادثے میں دو…