ممبئی/سچن ٹنڈولکر نے اپنی ای میل میں کہاتھا کہ چونکہ انھوں نے خود اپنی محنت سے یہ ڈگری حاصل نہیں کی اس لیے وہ اس کو اعزازی طور پر لینا مناسب نہیں سمجھتے، اسی وجہ سے انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے بھی ایسی ڈگری قبول کرنے سے معذرت کرلی تھی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے اب معروف باکسر میری کوم کو اس اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سچن ٹنڈولکر کا اعزازی ڈگری لینے سے انکار
