سوپور میں لائیڈ شوروم کا افتتاح

سوپور //باغبانی کے وزیر سیدبشارت بخاری نے اتوار کو سوپور میں پہلے لائیڈ شورومکا افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب میں کمپنی کا صوبائی سربراہ گریش شرما، برانچ ہیڈ جے کے دادرش گپتا ، ریجنل مارکیٹنگ ہیڈ گورو ٹنڈن، منیجر لیلائوڈ جے کے گوتم شرما اور جموں کے برانچ ہیڈ مظفر احمد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر الیکٹرانک سازوسامان فروخت کرنے والے ڈیلر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ شورو م میں تمام الیکٹرانک سامان دستیاب ہوگا ۔