سوپور//سوپور کے ہاتھی شاہ علاقے میںآوارہ کتوں کے ایک جھنڈ نے علاقے میں نموادر ہو کر راہ چلتے7افراد پر حملہ کرکے زخمی کر دیا ۔زخمیوں کو فوری طورسب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے علی محمد دھوبی نامی شخص کومزید علاجہ و معالجہ کیلئے صدر ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا ۔ اس واردات کے بعد علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہواجس دوران خواتین اور بچے گھروں میں سہم کو کر رہ گئے ۔
سوپور میں آوارہ کتوں کے ایک حملے میں7افراد زخمی
