سوپور معرکہ آرائی: حزب کا جاں بحق یوئے جنگجو کو خراج عقیدت

سرینگر//حزب المجاہدےن نے سوپور معرکہ آرائی کے دوران جاں بحق ہوئے جنگجوکمانڈر کو خراج عقےدت پےش کر تے ہو ئے کہا کہ شاہد احمد شےخ عرف شبےر بھائی ساکن کچھلو قاضی آبادباعمل ہونے کے ساتھ ساتھ اےک عالم دےن بھی تھے ۔کشمےر نےوز سروس کو اےک ٹےلی بےان مےں حزب کے آپرےشنل ترجمان محمد قاسم نے جنگجو کمانڈر کو خراج عقےدت پےش کر تے ہو ئے کہا کہ موصوف پچھلے اےک سال سے مےدان کار زار مےں بر سر پےکار تھا۔انہوں نے کہا کہ حزب المجاہدےن کے سر براہ سےد صلاح الدےن اور نائب امےر سےف اللہ خالد نے بھی شاہد احمد کو خراج عقےدت پےش کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اےک با عمل اور عالم دےن انسان تھے ۔انہوں نے مزید کہا کہ قوم کی طرف سے دی جارہی قربانےاں ضرورنگ لائےں گی ۔