سنٹرل جیل کے باہرپیٹرول بم حملہ

سرینگر // نامعلوم افراد نے سینٹرل جیل سرینگر کے باہر فورسز پر پیٹرول بم پھینکا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔پیٹرول بم دور جا کر گھر گیا جس کے بعد یہاں راہ گیروں کی تلاشی لی گئی۔