سلدھاراوردرماڑی میں ورلڈلافٹرڈے تقاریب

ریاسی//فوج کی جانب سے چہروں پرمسکان بکھیرنے اورلوگوں میں بیداری پیداکرنے کے مقصد سے سلدھاراور دھرماڑی میں ’ورلڈلافٹرڈے ‘تقاریب کااہتمام کیاجن میں مقامی معززین اورطلباء کی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔اس دوران ہنسی ہنسی میں لوگوں میں بیداری لائی گئی اوران کے چہروں پرمسکان بکھیری گئی۔اس دوران لیکچرکے دوران بتایاگیاکہ مشکل وقت میں کس طرح اپنے اندرکی مثبت توانائی کواستعمال میں لاکرحالات کوبہتربنایاجاسکتاہے۔اس دوران مقامی لوگوں اورطلبانے مختلف چٹکلے بھی پیش کئے اورشرکاکوخوب ہنسایا۔