سری نگر میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر// سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں منگل کے روز دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں منگل کے روز دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔