سریگفوارہ میں عدم شناخت لاش برآمد

اننت ناگ//سریگفوارہ اننت ناگ میں پولیس نے 45سالہ عدم شناخت شخص کی لاش نوپورہ بیوورہ سے بر آمد کی ہے ۔لاش کوشناخت کے لئے طبی مرکز سریگفوارہ میں رکھا گیا ہے ۔پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کیا ہے اور لوگوں سے نعش کے حوالے سے شناخت کی اپیل کی ہے ۔