سرینگر//ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ کے مطابق سرینگر کے خانیار، رعنا واری، نوہٹہ، صفا کدل، ایم آر گنج، مائسمہ اور کرالہ کھڈ پولیس سٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دفعہ144 سی آر پی سی کے تحت مکمل پابندیاں عائد رہیں گی۔یہ پابندیاں کسی ناخواشگوار واقعہ کو روکنے کے سلسلے میں عائد کی گئی ہیں۔