سرینگر//سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بین الاقوامی معیار کے ڈیجیٹل گھریلو اشتہارات کیلئے کنوئیر بیلٹ پر لگائے گئے ہیںجو ملک میںکسی بھی ائر پورٹ پر پہلی بار لگائے گئے ہیں ۔ دیواروں پر نصب کئے گئے ٹیلی ویژنوں پر ڈیجیٹل گھریلو اشتہارات چلاے جارہے ہیں ۔ یہ ایک طرح یہ فخر کی بات ہے کہ بھارت میں پہلی بار ڈیجیٹل کنویور بیلٹ نصب کیا گیا اور وہ بھی سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لگایا گیا ہے۔دنیا میں آجکل ڈیجیٹل اشتہارات کا چلن عام ہوگیا ہے اور ایسے میں یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ سرینگر سرینگر ائر پورٹ پر کنویور بیلٹ نصب کئے گئے ہیں ۔
سرینگر ائر پورٹ پر کنوئیر بیلٹ نصب
