سرینگرجموں شاہراہ پرٹریفک بحال

سرینگر//  سرینگر جموں شاہراہ جمعرات کو ایک روز بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دی گئی۔ یہ شاہراہ ضروری مرمت کے پیش نظر ہر بدھ کو ٹریفک کی آوا جاہی کے لئے بند رہتی ہے۔ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ جموں سرینگر شاہراہ پر جمعرات کو ٹریفک بحال کر دیا گیا۔