ستیش چندرنے پی ایس سی چیئرمین کے طو رپر حلف لیا

نیوز ڈیسک
سرینگر// ستیش چندر نے چیئرمین جموںوکشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں حلف لیا۔ اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے سامنے عہد ے کا حلف لیا او راِس کی رُکنیت حاصل کی۔لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے حلف برداری کی تقریب کی نظامت کے فرائض اَنجام دئیے۔