زیارت دستگیر صاحب ؒ خانیار میں، مولانا خورشید احمد قانونگو کا بیان آج

سرینگر//آج یعنی اتوار کو 11جمادی الثانی کو مقررہ ماہانہ تبلیغ کے تناظر میں بعد معمولات تا نماز ظہر زیارت غوثیہ خانیار میں انجمن حمایت الاسلام کے صدر مولانا خورشید احمد قانونگو علم فقہ و اس کی اہمیت کے موضوع پر بیان کرینگے۔